لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کے خلاف درخواست دوبارہ دائر کر دی گئی۔نیب ترمیمی آرڈیننس کے خلاف دو الگ الگ درخواستیں دائر کی گئی ہیں، جن میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 اعلیٰ عدلیہ کے فیصلوں کے خلاف ہے، قانون کے مطابق چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں توسیع نہیں ہوسکتی، قانون سازی کا اختیار پارلیمنٹ کا ہے، کسی ایک فرد کے لیے آرڈنینس جاری نہیں کیا جاسکتا۔لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کے خلاف درخواست اعتراض لگا کر واپس کر دی تھی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟