ٹوکیو: جاپان کی پارلیمان نے فومیو کشیدا کو نیا وزیراعظم منتخب کر لیا۔ حکمران لبرل ڈیموکریٹک پارٹی اور ان کے اتحادیوں نے ان کے حق میں ووٹ دیئےدارلحکومت ٹوکیو میں جاپان کی پارلیمنٹ میں ہونے والی ووٹنگ میں فومیو کے حق میں 311 اور مخالفت میں 124 ووٹ ڈالے گئے، جاپان کے نئے وزیراعظم کی کابینہ کا اعلان بھی جلد متوقع ہے۔کابینہ میں نئے چہروں کا بھی انتخاب کیا جائے گا، خبر ایجنسی کے مطابق نئے وزیراعظم اگلے ہفتے اسمبلی توڑ کر 31 اکتوبر کو نئے انتخابات کا اعلان کر سکتے ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟