انگلینڈ: انگلش ٹیسٹ کپتان جو روٹ نے کپتانی سے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے، ویسٹ انڈیز کے خلاف انگلینڈ کو ٹیسٹ سیریز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔جو روٹ نے 64 ٹیسٹ میچز میں انگلینڈ کی کپتانی کی جس میں 27 مرتبہ انگلش ٹیم فاتح رہی، بطور کپتان انہوں نے چودہ سنچریوں کی مدد سے پانچ ہزار دو سو پچانوے رنز سکور کیے ۔جوروٹ کا کہنا ہے کہ انگلش ٹیم کی کپتانی اعزاز کی بات تھی، مشکل فیصلہ لینے کا یہ درست وقت ہے۔ گزشتہ دو سیریز میں انگلینڈ کو آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟
- ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
- روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار
- الیکشن پر متفقہ فیصلہ کرینگے، ملک کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے: فضل الرحمان
- جہانگر ترین نے گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب کر لیا