ممبئی: بالی وڈ اداکار سونو سود کروڑوں روپے کی ٹیکس چوری میں ملوث پائے گئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت کے محکمہ انکم ٹیکس نے تین دن تک چھان بین کی۔ محکمہ نے کہا کہ ٹیم کو تین روز تک مسلسل تلاشی کے بعد ایسے ثبوت ملے ہیں جن کے مطابق سونو سود نے 20 کروڑ روپے کی ٹیکس چوری کی ہے ، سونو سود نے ٹیکس سے بچنے کیلئے مختلف طریقے اختیار کئے۔لکھنؤ میں ایک انفراسٹرکچر گروپ کے دفتر پر بھی چھاپہ مارا گیا جس کے ساتھ اداکار نے مشترکہ منصوبے کیلئے معاہدہ کر رکھا ہے ، دفتر پر چھاپے کے دوران ٹیکس چوری سے متعلق شواہد ملے ہیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری