لاہور: شان مسعود کاؤنٹی کرکٹ میں ڈبل سنچری سکور کرنے والے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے ہیں۔شان مسعود نے ڈربی شائرکرکٹ کلب کی نمائندگی کرتے ہوئے سسیکس کے خلاف کاؤنٹی چیمپئن شپ کے میچ میں ڈبل سنچری بنائی جس کے بعد وہ کاؤنٹی کرکٹ میں یہ اعزاز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی اوپنر بن گئے۔شان مسعود نے میچ کے پہلے روز ہی ڈبل سنچری سکور کی، اس سے قبل کاؤنٹی کرکٹ کے ڈیبیو میچ میں بائیں ہاتھ کے بلے باز نے بالترتیب اکانوے اور باسٹھ رنز کی اننگز کھیلی تھی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟
- ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
- روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار
- الیکشن پر متفقہ فیصلہ کرینگے، ملک کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے: فضل الرحمان
- جہانگر ترین نے گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب کر لیا