اسلام آباد: فواد چودھری کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کو کچھ نہیں ملا تو گھڑی کا ایشو لے آئے، پہلے یہ بتائیں کہ گھڑی کا ایشو ہے کیا۔پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری نے مزید کہا کہ حکومت سے خریدی گئی اپنی گھڑی فروخت کر کے عمران خان نے کیا جرم کیا۔ اُنہوں نے کہا کہ شہباز شریف الجھے ہوئے ہیں اُنہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ کرنا کیا ہے، عمران خان پر الزامات لگانے سے اُن کا اپنا ہی منہ کالا ہوگا، بہتر ہوگا شہباز شریف ملکی مسائل پر توجہ دیں۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟