کابل: عالمی ادارہ صحت کے سربراہ کابل پہنچ گئے ،طالبان رہنماؤں نے ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم کے پہنچنے کی تصدیق کی۔افغان میڈیا نے قائم مقام وزیر صحت کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ سربراہ عالمی ادارہ صحت کابل پہنچ گئے ہیں، جہاں ان کی قائم مقام وزیر اعظم ملا حسن اخوند اور سینئر نائب وزیر اعظم ملا عبد الغنی برادر سےبھی ملاقات ہوگی۔طالبان رہنماؤں کے مطابق ڈاکٹر ٹیڈروس ایڈہانوم سے ورلڈ بینک کی امداد کی بحالی اور افغانستان میں صحت کے نظام کی صورتحال پر گفتگو ہو گی۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟
- ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
- روپیہ تنزلی کا شکار، اوپن مارکیٹ اور انٹربینک میں ڈالر کی اڑان برقرار
- الیکشن پر متفقہ فیصلہ کرینگے، ملک کو نئی پریکٹس کی بھینٹ نہیں چڑھا سکتے: فضل الرحمان
- جہانگر ترین نے گروپ رہنماؤں کا مشاورتی اجلاس دوبارہ طلب کر لیا