اسلام آباد:قومی اسمبلی اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی ہوئی، جس میں لیگی ایم این اے افضل کھوکھر نے تحریک استحقاق ایوان میں پیش کی۔پاکستان مسلم لیگ نون کے ایم این اے افضل کھوکھر نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ لاہور انتظامیہ نے رات کے اندھیرے میں گھر پر حملہ کیا، بابر اعوان نے مجھ پر الزامات لگائے، انہیں معافی مانگنی چاہیے، بنی گالہ اگر چند دن پہلے ریگولرائز ہوسکتا ہے تو ہمارے گھر کو کس قانون کے تحت گرایا گیا، قبضے والی جگہوں پر بیٹیوں، بہنوں کے گھر نہیں بنائے جاتے، یہ بدمعاشی کرتے رہے، ہم مہمان نوازی کرتے رہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد