کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر رومان رئیس کی بیٹی چھت سے گر کر زخمی ہوگئی۔قومی ٹیم اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ساتویں ایڈیشن میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے فاسٹ باؤلر رومان رئیس کی بیٹی کی چھت سے گرنے کی وجہ سے ناک کی ہڈی ٹوٹ گئی اور سر پر بھی چوٹ آئی۔رومان رئیس کی بیٹی ہسپتال کےآئی سی یو میں زیر علاج ہے اور کرکٹر نے قوم سے ان کی بیٹی کی صحت یابی کیلئے دعا کی اپیل کی ہے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- ترکیہ: صدر اردوان کی جیت کے بعد حامیوں کا جشن، ہزاروں سڑکوں پر نکل آئے
- کوئی ہارا نہیں استنبول جیتا، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: رجب طیب اردوان
- بھارت: ریاست منی پور میں نسلی فسادات، فورسز سے لڑائی میں 40 باغی ہلاک
- اوپن مارکیٹ میں ڈالر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
- نواز شریف کی بطور صدر ن لیگ بحالی کی درخواست پر اعتراض عائد