سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ظالمانہ کارروائیاں نہ رک سکیں، مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا، غاصب فورسز نے کریک ڈاؤن میں 900 کشمیریوں کو گرفتار کرلیا۔مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے۔ قابض فورسز نے ایک نوجوان کو ضلع اننت ناگ اسلام آباد اور دوسرے کو ضلع بانڈٰ ی پورہ میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کر دیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے مجاہدین سے ہمدردی کے الزام میں 900 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ بھارت کی ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج بھی کیا۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟