لاہور: چیف آرگنائزر مسلم لیگ ق و سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک بھر میں انتخابات ایک ہی روز ہونے چاہئیں ۔رہنما مسلم لیگ ق چودھری محمد سرور نے ایک بیان میں کہا کہ ملکی مفاد کا تقاضا ہے کہ تمام سیاستدان مل بیٹھ کر معاملات حل کریں، سیاسی انتشار کا سب سے زیادہ نقصان غریب عوام کو پہنچ رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ سیاسی معاملات عدالتوں میں لے جانے سے نقصان جمہوریت کا ہوتا ہے۔سابق گورنر پنجاب نے مزید کہا کہ عدالتیں قانون کی تشریح ضرور کریں لیکن سیاسی معاملات کو سیاستدانوں پر چھوڑیں ۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست
- ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا
- اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔
- گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید
- پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری