لاہور: اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں ضمانت کے لئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔شہباز شریف نے اپنی درخواست میں نیب کو فریق بنایا ہے۔ لیگی رہنما نے اپنے وکیل امجد پرویز کے ذریعے درخواست ضمانت دائر کی۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ منی لانڈرنگ کا ریفرنس دائر ہو چکا ہے، ٹرائل جاری ہے، کئی ماہ سے جیل میں قید ہوں، تمام ریکارڈ نیب کے پاس ہے، نیب نے ان سے کوئی ریکوری نہیں کرنی، ٹرائل باقاعدگی سے جوائن کرتا رہوں گا، عدالت سے استدعا ہے کہ ضمانت پر رہائی کا حکم دیا جائے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟