مظفرآباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر کے انتخاب کے لئے قانون ساز اسمبلی نے ایجنڈا جاری کر دیا۔ایجنڈے کے مطابق آزاد کشمیر اسمبلی کا اجلاس 2 بج کر 15 منٹ پر شروع ہو گا، تلاوت قرآن اور نعت رسول مقبولؐ کے بعد وزیر اعظم کے انتخاب کے لئے کارروائی شروع ہوگی۔وزارت عظمیٰ کے لئے متحدہ اپوزیشن کے مشترکہ امیدوار چودھری محمد یاسین ہیں جو پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر ہیں۔پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے وزارت عظمیٰ کے لیے حتمی امیدوار کا باضابطہ اعلان آج چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کریں گے۔
اہم خبریں
Load/Hide Comments
فیس بک پیج
تازہ ترین
- آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، پنشن میں اضافے کا امکان
- ساڑھے 6 ہزار ارب سے زائد مالیاتی خسارے کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
- آئندہ بجٹ میں 700 ارب سے زائد کے نئے ٹیکسز عائد کرنے کا فیصلہ
- تاپی گیس پائپ لائن منصوبہ خطے کی خوشحالی کا آغاز کرے گا: وزیراعظم
- کیا موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے چاکلیٹ اہم کردار اداکرسکتی ہے ؟