کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست

اسلام آباد: کراچی کیلئے بجلی مزید 10 روپے 32 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ نیپرا میں جمع کرائی گئی درخواست میں 23-2022 کی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں اضافہ مانگا گیا مزید پڑھیں

ممکنہ گرفتاری کا خدشہ: بشریٰ بی بی نے عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اپنی ممکنہ گرفتاری پر لاہور ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی۔ عدالت عالیہ میں دائر درخواست میں وفاق، نیب اور ایف آئی اے سمیت دیگر مزید پڑھیں

اسلام آباد: قومی اقتصادی کونسل کا اہم اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کی صدارت کریں گی، اجلاس میں 136 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اجلاس میں صحت مزید پڑھیں

گوادر میں پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کوحادثہ ، 2 افسران اور ایک جوان شہید

کراچی : گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس کے نتیجے میں پاک بحریہ کے دو افسران اور ایک جوان شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر دوران پرواز مزید پڑھیں

پرویز الہٰی کی گرفتاری کا معاملہ ، آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی کی دوبارہ گرفتاری کے معاملے میں لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ پرویز الہٰی کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں

پاکستان واپسی کی تاریخ کے حتمی اعلان کیلئے مشاورت ، نواز ، شہباز ملاقات آج

لندن : پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سابق وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات آج ہوگی ۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کی پاکستان واپسی تاریخ کے حتمی اعلان کیلئے مسلم لیگ ن کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی تاجروں کوانٹربینک ریٹ میں شفافیت کوفروغ دینے کی یقین دہانی

لاہور: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے وفد سے ملاقات میں تاجر برادری کو ڈالر کے تبادلے اور انٹربینک ریٹ میں شفافیت کو فروغ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔ آرمی چیف مزید پڑھیں

اقوام متحدہ میں امریکا کے سابق سفیر بل رچرڈسن انتقال کرگئے

واشنگٹن : اقوام متحدہ میں امریکا کے سابق سفیر بل رچرڈسن 75 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں ۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق رچرڈسن سنٹر فار گلوبل انگیجمنٹ کے نائب صدر مکی برگ مین نے ایک بیان میں مزید پڑھیں

مہنگائی کے باعث جرائم میں اضافہ ، امریکی سٹورز پر چاکلیٹ کو بھی تالے لگ گئے

نیویارک : امریکا میں پرچون فروش یا ریٹیلرز شاپس اب روزمرہ کی تمام مصنوعات ٹوتھ پیسٹ، چاکلیٹ، واشنگ پاؤڈر ہو یا ڈیوڈورنٹ، سبھی کو تالے لگائے رکھتے ہیں کیونکہ مہنگائی کے سبب معمولی اشیا کی چوری اور منظم شاپ لفٹنگ مزید پڑھیں

کینیڈا نے زمینی سرحد پناہ گزینوں کے لیے بندکردی

اوٹاوا: کینیڈا نے امریکا کے راستے پہنچنے والے پناہ گزینوں کے لیے اپنی زمینی سرحد بند کر دی ے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں برس کینیڈا نے امریکا سے داخل ہونے والے پناہ گزینوں کے بہاؤ کو محدود مزید پڑھیں