سعودی وزیر خارجہ کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ

ریاض:سعودی وزیر خارجہ نے اپنے ایرانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔ عرب میڈیا کےمطابق سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا، دونوں وزرائے خارجہ مزید پڑھیں

دو سال قید کے عدالتی حکم کے باوجود راہول گاندھی جیل جانے سے بچ گئے

نئی دہلی: سیشن عدالت نے کانگریس پارٹی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر راہول گاندھی کو ہتک عزت کے مقدمے میں دو سال قید کی سزا سنا دی۔ بھارتی ریاست گجرات کے شہر سورت کی سیشن عدالت میں اپوزیشن لیڈر راہول مزید پڑھیں

پاکستان کا آئی ایم ایف کے مطالبے پر شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان کے پیشگی اقدامات سے آئی ایم ایف تاحال مطمئن نہ ہوسکا۔اسٹیٹ بینک کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کو مطمئن کرنے کے لیے شرح سود مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کیونکہ آئی ایم ایف مزید پڑھیں

فرد جرم کے باوجود ٹرمپ صدارتی الیکشن کیلئے اہل ہوں گے

واشنگٹن: 2016ء کی انتخابی مہم میں اداکارہ سٹار سٹورمی کو رقم دینے کے کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، فرد جرم عائد ہونے کے باوجود وہ صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے اہل مزید پڑھیں

خالصتان تحریک زور پکڑنے لگی، بھارتی پنجاب جیل میں تبدیل

چندی گڑھ: بھارتی پنجاب میں خالصتان تحریک کو زور پکڑتا دیکھ کر مودی حکومت نے پنجاب کو جیل میں تبدیل کردیا، ریاست میں ‘وارث پنجاب دے’ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ کی گرفتاری کیلئے کریک ڈاؤن جاری ہے۔ بھارتی مزید پڑھیں

امریکا نے چین کی روس، یوکرین امن تجاویز مشکوک قرار دے دیں

واشنگٹن: امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے چین کی روس، یوکرین امن تجاویز سے متعلق کہا ہے کہ یہ بات شکوک پیدا کرتی ہے کہ چین یوکرین کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا تحفظ کر رہا ہے۔ یہ بھی پڑھیں: چینی مزید پڑھیں

فرد جرم کے باوجود ٹرمپ صدارتی الیکشن کیلئے اہل ہوں گے

واشنگٹن: 2016ء کی انتخابی مہم میں اداکارہ سٹار سٹورمی کو رقم دینے کے کیس میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر فرد جرم عائد ہونے کا امکان ہے، فرد جرم عائد ہونے کے باوجود وہ صدارتی الیکشن لڑنے کیلئے اہل مزید پڑھیں

بھارت: آسام کے وزیراعلیٰ کا ریاست کے تمام مدارس بند کرنے کا اعلان

نئی دہلی : بھارتی ریاست آسام کے ہندو انتہا پسند وزیراعلیٰ ہیمانت بسوا شرما نے کہا ہے کہ وہ ریاست میں تمام مدرسوں کو بند کر دیں گے۔ بھارتی ریاست آسام کے انتہا پسند وزیراعلیٰ ہیمانت بسوا شرما نے مسلم مزید پڑھیں

متنازع پنشن اصلاحات بل : فرانسیسی صدر کو عدم اعتماد کی تحریک کاسامنا

پیرس : فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کی حکومت کیخلاف پارلیمان میں عدم اعتماد کی تحریک جمع کروا دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون کیخلاف عدم اعتماد کی تحریک ایوان زیریں میں بحث کے بغیر مزید پڑھیں