نسلہ ٹاور کا مسئلہ کراچی کا مسئلہ، احساس محرومی بڑھ رہا ہے: محسن شیخانی

کراچی: محسن شیخانی نے کہا ہے کہ نسلہ ٹاور کا مسئلہ کراچی کا مسئلہ ہے، احساس محرومی بڑھ رہا ہے، کراچی کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔ چیئرمین ایسوسی ایشن آف بلڈر اینڈ ڈویلپر محسن شیخانی نے ایف پی سی مزید پڑھیں

پی آئی اے کا سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان

کراچی: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان پر سفری پابندی ختم کرنے کا معاملہ، پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔ پی آئی اے انتظامیہ کے مطابق پروازوں کا شیڈول جاری کر مزید پڑھیں

کورونا مزید 7 افراد کی جان لے گیا، چوبیس گھنٹے کے دوران 411 نئے مریض

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 704 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 83 ہزار 886 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

‘عدلیہ کیخلاف سازشیں بے نقاب، جعلی آڈیو، ویڈیو بنانا نواز لیگ کا وتیرہ بن چکا’

لاہور: فواد چودھری نے کہا ہے کہ عدلیہ کے خلا ف سازشیں بے نقاب ہوگئیں، جعلی آڈیو، ویڈیو بنانا نواز لیگ کا وتیرہ بن چکا ہے، نواز شریف اور مریم نواز کا مقصد عدلیہ کو دباؤ میں لانا ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر قرض کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز قرض کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے اور ادھار پر تیل خریداری کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تین مزید پڑھیں

اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مترادف: عثمان بزدار

لاہور:وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اداروں کو متنازعہ بنانے کی کوشش پاکستان کو نقصان پہنچانے کے مترادف ہے، اداروں کے خلاف باتیں کرنے والوں کا کوئی مستقبل نہیں، پاکستان کے عوام شر انگیز بیانیے کو مکمل مسترد کرتے مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھارتی دعوت کو مسترد کر دیا

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بھارتی دعوت کو مسترد کر دیا۔ اسپیکر بھارتی لوک سبھا نے چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی تھی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی مزید پڑھیں

‘کوئی مقدس گائے نہیں، کچھ لوگ نیب کی بنیاد پر سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں’

لاہور: چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے کہا ہے کہ ملک میں کوئی مقدس گائے نہیں، کچھ لوگ نیب کی بنیاد پر سیاست میں زندہ رہنا چاہتے ہیں، کرپشن نے ملک کو برباد کر دیا، نیب نے جو جنگ مزید پڑھیں

ٹیکنالوجی کا استعمال: الیکشن کمیشن کا حکومت کو فنڈز جاری کرنے سے متعلق خط

اسلام آباد: آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے حکومت کو فنڈز جاری کرنے سے متعلق خط لکھ دیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے حکومت کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں