ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

لاہور : ملک بھر میں آج یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، سیاسی اورمذہبی جماعتوں کے زیراہتمام یوم پاکستان کی مناسبت سے سیمینار اور کانفرنسوں کا انعقاد ہوگا اور ریلیاں نکالی جائیں گی، شرکا حوصلوں، مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے جو معاشی، سیاسی اور سکیورٹی صورتِحال کو مدِنظر رکھ کر کیا گیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم مزید پڑھیں

عمران خان کا اپنے قتل کے منصوبے پر بیان، پنجاب حکومت کا تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ

پنجاب کی نگران حکومت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی جانب سے اپنے قتل کے منصوبے سے متعلق بیان پر تحقیقاتی کمیشن بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان نے آج ویڈیو لنک خطاب میں الزام عائد کیا تھا مزید پڑھیں

مجھے آج یا کل مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے: عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مجھے آج یا کل سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے صاحبزادے مرتضیٰ بھٹو کی طرح قتل کیا جا سکتا ہے۔ ویڈیو لنک کے ذریعے اپنے خطاب میں عمران مزید پڑھیں

اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو سپریم کورٹ مداخلت کریگی: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کا کہنا ہےکہ اگر شفاف انتخابات میں بدنیتی ہوگی تو سپریم کورٹ مداخلت کرےگی۔سپریم کورٹ میں سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے درخواست واپس مزید پڑھیں

قومی و صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہوں گے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن ہوں گے۔پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا تمام اداروں کا ڈومین پارلیمنٹ مزید پڑھیں

ملک میں رمضان کا چاند نظر آگیا، کل پہلا روزہ ہوگا

ملک میں رمضان المبارک 1444 ہجری کا چاند نظر آگیا اور کل پہلا روزہ ہوگا۔مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین عبدالخبیر آزاد نے اعلان کیاکہ ملک میں چاند نظر آنے کی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بہاولپور، رحیم مزید پڑھیں

30 اپریل کی تاریخ ملتوی، پنجاب اسمبلی کے انتخابات کیلئے 8 اکتوبر کی نئی تاریخ مقرر

الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 30 اپریل کو ہونے والے انتخابات ملتوی کردیے۔الیکشن کمیشن نے انتخابات ملتوی کرنے کا باضابطہ حکم نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق پنجاب میں الیکشن 8 اکتوبر کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن کے مزید پڑھیں

عمران خان کا چیف جسٹس سے قتل کی مبینہ سازش کی جامع تحقیقات کا مطالبہ

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کے نام ایک اور خط لکھا ہے جس میں انہوں نے اپنے قتل کی مبینہ سازش اور بربریت کے واقعات مزید پڑھیں