ایشیا کپ کا بڑا ٹاکرا : بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پالے کیلے: ایشیا کپ ون ڈے کے سب سے بڑے مقابلے میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پالے کیلے سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں بھارتی کپتان روہت شرما نے مزید پڑھیں

ایشیا کپ کا میلہ سج گیا ، پاکستان کا نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ

ملتان : 15 سال بعد پاکستان میں ایشیا کپ کا میلہ سج گیا ، ملتان میں ہونیوالے پہلے میچ میں پاکستان نے نیپال کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹاس جیتنے مزید پڑھیں

آخری ون ڈے : پاکستان کی افغانستان کیخلاف بیٹنگ جاری

کولمبو: پاکستان اور افغانستان کے درمیان آخری ایک روزہ میچ میں پاکستان کی افغانستان کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے میچ آج کولمبو میں کھیلا جارہا ہے ، پاکستان نے ٹاس جیت مزید پڑھیں

دوسرا ون ڈے: افغانستان کا پاکستان کیخلاف محتاط آغاز

ہمبنٹوٹا: پاکستان اور افغانستان کے درمیان تین ون ڈے میچز کی سیریز کا آج دوسرا میچ کھیلا جارہا ہے جس میں افغانستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل میچ آج ہمبن ٹوٹا میں مزید پڑھیں

پی سی بی نے پاک افریقہ ویمن سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ فائنل کر لی

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاک افریقہ ویمن سیریز کیلئے ٹیم مینجمنٹ فائنل کر لی۔پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مارک کولزکے مستعفی ہونے کے بعد مہتشم رشید کو عبوری ذمہ داری سونپ دی گئی، سابق کرکٹر مزید پڑھیں

آل راؤنڈر افتخار احمد نے کپتان بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے

لاہور: قومی ٹیم کے آل راؤنڈر افتخار احمد نے کپتان بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دئیے۔ایک انٹرویو کے دوران افتخار احمد نے کہا کہ بابر اعظم جتنا بڑا کھلاڑی ہے اتنا ہی بڑا کپتان بھی ہے، وہ خود مزید پڑھیں

تمیم اقبال ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے دستبردار، ایشیا کپ سے باہر

ڈھاکہ:بنگلہ دیشی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بلے باز تمیم اقبال نے ون ڈے ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا اعلان کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیشی اوپنر کمر کی تکلیف میں مبتلا ہیں جس کے باعث وہ ایشیا کپ مزید پڑھیں

بھارت اپنا 200واں ٹی 20 یاد گار نہ بناسکا، ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں شکست

ممبئی: بھارتی ٹیم ٹی20 انٹرنیشنل میں 200 میچز کھیلنے والی دوسری ٹیم بن گئی، سب سے پہلے یہ اعزاز پاکستان کو حاصل ہوا تھا۔ہاردک پانڈیا کی قیادت میں انڈین ٹیم اپنا 200واں میچ یادگار نہ بناسکی، کمزور حریف ویسٹ انڈیز مزید پڑھیں

ورلڈکپ پاک بھارت مقابلہ، جنون آخری حدوں کو چھونے لگا، ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز کی چاندی

لاہور: ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کا جنون آخری حدوں کو چھونے لگا۔ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 15 کے بجائے 14 اکتوبر کو کھیلے جانے کا امکان ہے، آئی سی سی اس حوالے سے پاکستان کو آگاہ مزید پڑھیں